مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی جوان نے آج صبح صہیونیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک 35 سالہ صہیونی زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اسرائيلی فوج نے مقبوضہ مغربی بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر تلاش شروع کردی ہے۔ کارروائی کرنے والے فلسطینی جوان کی حالت بھی تشوش ناک بتائی جاتی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا۔
News Code 1910205
آپ کا تبصرہ