ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان روس کے دورے پر ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ  روس کے دورے پر ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔  ایرانی وزیر خارجہ دورہ ماسکو کے دوران روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1910160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =