روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فائننشل ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق روس نے یوکرائن جنگ کے آغاز سے ہی  چين سے فوجی وسائۂ کی مدد طلب کررکھی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حکام کو اس بات پر تشویش ہے کہ اگر چين نے روس کی عسکری اور فوجی وسائل کے ذریعہ مدد فراہم کی تو مغربی ممالک کی یوکرائن کو فوجی مدد کمزور پڑ سکتی ہے۔

News Code 1910153

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha