امیرعبداللہیان کے ساتھ عمان کے وزیر خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

عمان کے وزير خارجہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عمان کے وزير خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزير خآرجہ نے عمان کے وزير خارجہ کا ایرانی وزارت خارجہ کی عمارت میں استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1909955

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =