امیرعبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے اس سے قبل  اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرس اور بوسنی کے وزیر خآرجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1909905

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =