مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آذربائیجان کے عوام سے ٹی وی چینلوں پربراہ راست خطاب کا آغازہوگیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا یہ خطاب 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔ کورونا وائرس سے قبل آذربائیجان کے عوام اس دن کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کرتے تھے لیکن گذشتہ دو برسوں سے کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر رہبر معظم کا خطاب ٹی وی چینلوں پر براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آذربائیجان کے عوام سے ٹی وی چینلوں پربراہ راست خطاب کا آغازہوگیا ہے۔
News Code 1909886
آپ کا تبصرہ