رہبر معظم انقلاب اسلامی آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے جمعرات کو آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے جمعرات کے دن  آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کو مقامی وقت کے مطابق جمعرات کے دن صبح 10 بجے ٹی وی چینلوں اور سماجی سائٹوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائےگا۔

News Code 1909876

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =