سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو ملکی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سےخطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج بروز بدھ  سہ پہر کو ملکی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سےخطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں  حزب اللہ لبنان کے عظیم شہداء شیخ راغب حرب، سید عباس موسوی اور حاج عماد مغنیہ کو بھی خراج عقیدت پیش کریں گے۔ عرب ذرائع کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائيل کے خلاف اہم نکات کی طرف اشارہ کریں گے۔

News Code 1909874

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =