امریکہ کی طرف سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو 9/ 11 کے متاثرین میں تقسیم کرنے کے فیصلے کے خلاف افغانستان میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے، جس میں مظاہرین نے امریکہ کے اس اقدام کو چوری قراردیتے ہوئے مذمت کی ہے۔
News Code 1909870
آپ کا تبصرہ