مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيلی فوج نے فلسطین کی فتح تحریک سے وابستہ " الاقصی شہداء" بٹالین کے اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطین کی فتح تحریک سے وابستہ " الاقصی شہداء" بٹالین کے حکام نے اپنے تین اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے " الاقصی شہداء" بٹالین کے اہلکاروں کو عمدا شہید کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ