پاکستانی وزیر اعظم رواں ماہ روس کاد ورہ کریں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان روس کے صدرپوتین کی دعوت پر دورہ کریں گے دورہ روس میں اعلیٰ سطح کاوفدبھی وزیراعظم کےہمراہ جائے گا۔روس کا دورہ فروری کے آخر میں کیا جائےگا اور دورے سے متعلق حتمی شیڈول مرتب کیا جا رہا ہے۔

News Code 1909763

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha