مہر خبررساں ایجنسی ک رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں کے بعض حکام اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات حسینہ امام خمینی (رہ) میں انجام پذير ہوئی ۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اشیاء کی پیداوار ، صنعتی اور اقتصادی شعبوں کی کارکردگی کی اہمیت پر زور دیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
News Code 1909671
آپ کا تبصرہ