مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار مورا کے درمیان کوبرگ ہوٹل میں مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ ویانا میں آج صبح بھی ماہرین کی سطح پر مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا ۔گذشتہ روز بھی ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے۔

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار مورا کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔
News Code 1909568
آپ کا تبصرہ