افغانستان میں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے کنٹرمیں فائرنگ کے نتیجے میں طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنٹرمیں فائرنگ کے نتیجے میں طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں طالبان کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔افغانستان میں فائرنگ کے واقعات میں لوگوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

News Code 1909563

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =