کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد تین افراد جاں بحق

بھارت کے زير انتظام کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج نے سرچ آّپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زير انتظام کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج نے سرچ آّپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسزنے 3 افراد کوکلگام اوراننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے میں ہلاک کیا۔

کلگام اوراننت ناگ کا محاصرہ جاری ہے۔ لوگ گھروں میں محصورہیں۔ دکانیں، کاروباری مراکزاورتعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔ کشمیر کی مقامی انتظامیہ نے دونوں علاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کررکھی ہے۔

News Code 1909325

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =