بھارت میں خانہ جنگی شروع ہونے کا خطرہ

بھارت کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کی کارراوائیاں نہ رکیں تو بھارت میں خانہ جنگی شروع ہوجائے گی۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کی کارراوائیاں نہ رکیں تو بھارت میں خانہ جنگی شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ لسانی اور مذہبی بنیادوں پر اگر مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تو مسلمان ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے نہیں رہیں گے بلکہ لڑائی کا جواب دیں گے۔

News Code 1909309

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha