سید حسن نصر اللہ فاتح کمانڈروں کی شہادت کی برسی پر خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ پیر کے دن فاتح کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ پیر کے دن فاتح کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع  پر خطاب کریں گے۔ لبنانی ذرائع‏ کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے خطاب کریں گے۔ سید نصر اللہ اپنے خطاب میں لبنان اور خطے کی صورتحال پر روشنی ڈالیں گے۔

News Code 1909298

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha