یمنی فورسز کا سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر تین میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر تین  میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج نے جیزان میں سعودی عرب کے احساس فوجی ٹھانکوں پر تین میزائل داغے ہیں۔ یحیی شر؛ع نے کہا کہ یمنی فوج  سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑ جواب دے گي۔  انھوں نے کہا کہ یمن جنگ میں سعودی عرب کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔

News Code 1909271

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =