مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح شخص ایک بینک اور دکان میں داخل ہوا تو پولیس نے اسکا پیچھا کیا، پولیس نے گولی چلانے سے قبل ملزم کی گاڑی کو روکا بھی تھا۔
میٹ پولیس کے مطابق واقعہ کو دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے، عوام کو کوئی خطرہ نہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کین سینگٹن پیلس کے قریب پیش آیا۔
آپ کا تبصرہ