ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرقالیباف کی ترک صدر اردوغان سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین کے اجلاس کے ضمن میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

             

News Code 1909109

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =