رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں خرم آباد کے عوام ، مرحوم کے اہلخانہ ، حوزات علمیہ اور مرحوم کے دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

News Code 1909043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =