مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے نومبر کے مہینے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں 8 افراد کو قتل کیا ۔ کشمیریوں پر بھارتی فوج کی شیلنگ اورفائرنگ سے 18افراد زخمی ہوئے جبکہ 66افراد کوگرفتارکیا گیا۔ گرفتارافراد میں زیادہ تعداد طلبا کی ہے۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے نومبر کے مہینے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News Code 1909021
آپ کا تبصرہ