ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کل رات  ٹی وی پرعوام سے خطاب کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف یوم پارلیمنٹ کی مناسبت سے کل رات ٹی وی پر ایرانی عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف یوم پارلیمنٹ کی مناسبت سے کل رات ٹی وی پر ایرانی عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی اسپیکر کا قوم سے خطاب کل رات چینل 1 پر 21 بجے کی خبروں کے بعد نشر کیا جائے گا۔

News Code 1909006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =