مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ کابل شہہر کے پروان علاقہ میں ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس بم دھماکے میں میں طالبان کی 2 گاڑیوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔ اس حادثہ میں جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ