مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے گورنریعقوب علی نظری افغانستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ صوبہ گراسان رضوی کے گورنر نظری اس سفر میں افغان حکومت کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے گورنر افغانستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
News Code 1908693
آپ کا تبصرہ