صدر ابراہیم رئيسی اچانک دورے پرخوزستان کے شہر دزفول پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی خوزستان کے زلزلہ زادہ علاقوں کا اچانک دورہ کرنے کے لئے دزفول پہنچنے کے بعد اندیکا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی خوزستان کے زلزلہ زادہ علاقوں کا اچانک دورہ کرنے کے لئے دزفول پہنچنے کے بعد اندیکا پہنچ گئے ہیں۔

صدر ابراہیم رئیسی اندیکا کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں  کے دورہ کے دوران متاثرہ علاقوں کی تعمیر کا بھی قریب جائزہ لیں گےاور موقع پر احکامات بھی صادر کریں گے۔ نائب صدر محمد مخبـر بھی اس سفر میں صدر رئیسی کے ہمراہ ہیں۔ اس سے قبل وزیر داخلہ نے بھی زلزلہ سے متارہ علاقوں کا دورہ کیا۔

News Code 1908670

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha