امیر عبداللہیان کی لبنان کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان لبنان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان لبنان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ آج لبنان کے دورے پر بیروت پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لبنان کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے کے لئے لبنانی عوام اور لبنانی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

News Code 1908431

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =