شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کردی

شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا آج اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا آج اعلان کردیا ہے۔ پیانگ یانگ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے۔ یہ میزائل ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس سے قبل جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر اظہار تشویش جبکہ امریکہ نے اسکی مذمت کی تھی۔

News Code 1908336

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =