مہر خبررساں ایجنسی نے سپاہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک میں کہا ہے کہ تہران کے مغرب میں واقع سپاہ کے تحقیقاتی اور مطالعاتی مرکز میں آگ لگنے سے 2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ سپاہ کے رابطہ عامہ کے مطابق گذشتہ روز سپاہ کے تحقیقاتی مرکز میں آگ لگنے کے نتیجے میں 2 اہلکار سید مرتضی کریمی اور حسین عابدی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ سپاہ نے اس حادثے میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک میں کہا ہے کہ تہران کے مغرب میں واقع سپاہ کے تحقیقاتی اور مطالعاتی مرکز میں آگ لگنے سے 2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
News Code 1908317
آپ کا تبصرہ