جرمنی کے عام انتخابات میں سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی

جرمنی کے عام انتخابات میں سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی نے اپنی حریف کرسچین ڈیمو کریٹک پارٹی پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے عام انتخابات میں 16 سال بعد سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی نے اپنی حریف کرسچین ڈیمو کریٹک پارٹی پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی میں انتخابات کے ابتدائی نتائج میں گرین پارٹی اپ سیٹ کرتے ہوئے تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک مرتبہ پھر جرمنی میں مخلوط حکومت بننے کا امکان ہے۔

News Code 1908308

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =