افغانستان کے صوبے ننگر ہارمیں بم دھماکوں میں 3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں تین دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں تین دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکوں میں طالبان کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اُدھر کابل میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے کے زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

News Code 1908205

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =