کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے کو ضلع راجوری کے علاقے منجا کوٹ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو ہلاک کردیا۔

 بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا کہ منجاکوٹ کے جنگل میں بھارتی فوج پر ایک حملہ ہوا جس میں ایک فوجی شدید زخمی ہوگیا۔ اس کے بعد بھارتی فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا جس کے دوران نوجوان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا۔

News Code 1908141

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =