رہبر معظم کی طرف سےمرحوم آیت اللہ سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے عراق کے مرجع مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے عراق کے مرجع مرحوم  آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔اطلاعات کے مطابق مجلس ترحیم کل بروز جمعرات قم میں مدرسہ فیضیہ کے صحن میں نماز مغرب و عشاء کے بعد منعقد کی جائےگی۔

News Code 1908085

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =