ویانا مذاکرات میں ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کا تحفظ ضروری ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کا تحفظ ضروری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ  ویانا مذاکرات میں ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کا تحفظ ضروری ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے تین یورپی ممالک فرانس، آسٹریا اور جرمنی کے وزراء خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور ان کی طرف سے مبارکباد کے پیغامات کے بعد ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کا تحفظ ضروری ہے ۔ انھوں نے کہا کہ یورپی ممالک کو بھی اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے ورنہ خالی مذاکرات  سے کسی کو کوئي فائدہ نہیں پہنچےگا۔

News Code 1908022

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =