طالبان اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم ہے، یورپی یونین

برسلز سے جاری یورپی یونین اعلامیہ کے مطابق طالبان اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برسلز سے جاری یورپی یونین اعلامیہ کے مطابق طالبان اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم ہے۔

یورپین یونین نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہمارا تعمیراتی پروگرام معطل ہے۔ انسانی حقوق کے احترام کے بغیر طالبان کو ریلیف نہیں ملے گا۔

یورپین یونین کے مطابق ای یو وزرا خارجہ اس ہفتے افغانستان پر بحث کریں گے۔ افغان مہاجرین پر پاکستان اور ایران سے گفتگو جاری ہے۔ یورپین یونین نے کہا کہ ہماری انسانی امداد این جی او کے ذریعے تقسیم ہوگی۔

News Code 1907986

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =