صدر ابراہیم رئیسی خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچ گئے/ عوام کے مسائل کا قریب سے جائزہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ خوزستان کے عوام ی مشکلات کا قریب سے جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ خوزستان کے عوام کی مشکلات کا قریب سے جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی صدر اپنے پہلے صوبائی دورے پر خوزستان پہنچ گئے ہیں۔ صدر رئيسی  کے ہمراہ  بعض وزراء بھی ہیں جن میں بجلی، زراعت ، صحت  اور داخلہ شامل ہیں۔ صدر ابراہیم رئیسی صوبہ خوزستان کے دورے کے دوران عوامی مشکلات کا قریب سے جائزہ لیں گے اور انھیں برطرف کرنے کے سلسلے میں موقع پر ہی احکامات صادر کریں گے۔

News Code 1907951

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =