سید حسن نصر اللہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کے پہاڑوں کی آزادی دوسری ازادی کے نام  سے موسوم ہے اس موقع پر سید حسن نصر اللہ عوام خطاب کریں گے۔ مقامی وقت کے مطابق سید حسن نصر اللہ رات 8 بجکر 30 منٹ پر خطاب کریں گے جس میں  وہ لبنان اور خطے کی صورتحال پر روشنی ڈالیں گے۔

News Code 1907921

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =