پاک افغان کرکٹ سیریز پاکستان میں کروانے کا فیصلہ

پاکستان اورافغانستان کے درمیان کرکٹ سیریز پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کے درمیان کرکٹ سیریز پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز ہوگی، یہ تینوں ون ڈے میچز ستمبر کے پہلے عشرے میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان کرکٹ ٹیم جلد پاکستان آئے گی۔

News Code 1907912

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =