جاپان کے وزير خارجہ کی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات

جاپان کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزير خارجہ متگی توشیمیتسو تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔ جاپان کے وزیر خارجہ نے اس سے قبل ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف  اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1907890

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =