رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں کربلا والوں کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔ کورونا وائرس کی روک تھام اور کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی اعلی قومی کمیٹی کی ہدایات پر عمل کے سلسلے میں تاکید کے پیش نظر مجلس عزا عوام کی موجودگی کے بغیر منعقد ہوئی۔

News Code 1907857

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =