مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ طالبان نے ملا شیریں کوافغانستان کے دارالحکومت کابل کا گورنر مقرر کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق طالبان نے ملا شیریں کو کابل کا گورنر مقرر کر دیا ہے۔ملا شیریں، طالبان کے سابق رہنما ملا عمر کے قریبی ساتھی ہیں اور طالبان کے ملٹری کمیشن کے سربراہ اور ملا عمر کے محافظ کے طور پر ذمہ داری ادا کر چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ