ریاست ہماچل پردیش میں لینڈسلائیڈنگ سے تین افراد ہلاک

بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈسلائیڈنگ سے تین افراد ہلاک اور 20 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈسلائیڈنگ سے تین افراد ہلاک اور 20 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایک مسافر بس اور ٹرک لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگئے ۔ بس میں تقریباً 20 سے 22 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کے مقام پر اب بھی پتھروں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1907751

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =