روس نے برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں

روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پابندیاں برطانیہ کے غیر دوستانہ اور غیر تعمیری اقدام کے جواب میں لگائي گئی ہیں۔ روس نے جن برطانوی حکام پر پابندیاں عائد کی ہیں ان کے نام ظاہر نہیں کئے ہیں۔

News Code 1907729

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =