ترکی میں ٹریفک حادثے15 افراد ہلاک اور 17 زخمی

ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق ترکی میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق 11 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب کہ 4 نے اسپتال میں دم توڑدیا۔

News Code 1907712

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =