غلامحسین اسماعیلی ، صدر رئیسی کے دفتر کے انچارج مقرر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں ایرانی عدلیہ کے سابق ترجمان جناب غلامحسین اسماعیلی کو صدارتی دفتر کا انچارج مقرر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں ایرانی عدلیہ کے سابق ترجمان جناب غلامحسین اسماعیلی کو صدارتی دفتر کا انچارج مقرر کردیا ہے۔ غلامحسین اسماعیلی متعدد انتظامی عہدوں پر کام کرچکے ہیں اور وہ اس سے قبل ایرانی عدلیہ کے ترجمان اور چیف جسٹس کے آفس کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ جناب غلامحسین اسماعیلی آٹھ سالہ دفاع مقدس کے جانبازوں میں شامل ہیں۔

News Code 1907706

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =