کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ

کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ فرانسیسی مظاہرین سفر اور ریسٹورینٹس میں داخلے کے لیے کورونا پاس ختم کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔ ادھر اٹلی میں بھی ویکسین پاس کےخلاف سیکڑوں افراد نے روم کی سڑکوں پر مارچ کیا۔

News Code 1907700

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =