ٹيکساس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

امریکی رياست ٹيکساس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی رياست ٹيکساس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ورکرز نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

ٹیکساس پولیس کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری کے باعث پول سے جا ٹکرائی، اس کے علاوہ بس میں 15 افراد کی گنجائش تھی لیکن اس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے ۔

News Code 1907665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =