ترکی کا پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش اور بھارتی باشندوں کو انتباہ

ترکی نے پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارتی باشندوں کے لیے 10 روزہ قرنطینہ کا انتباہ جاری کردیا۔

مہرخبر رساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارتی باشندوں کے لیے 10 روزہ  قرنطینہ کا انتباہ جاری کردیا۔

اطلاعات کے مطابق غیرملکی مسافروں کو ترکی پہنچنے کے بعد 7 سے 10 روز قرنطینہ میں رہنا ہوگا، ترکی میں ہوٹل قرنطینہ کے اخراجات بھی مسافروں کو خود برداشت کرنا ہوں گے۔

ترکی حکومت کے منظور شدہ ہوٹل میں قرنطینہ کے لیے 200 یورو ادا کرنا ہوں گے، ساتویں روز پی سی آر ٹیسٹ منفی آنے پر قرنطینہ کی پابندی ختم کردی جائے گی۔

News Code 1907625

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =