پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا اورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج پراویڈینس میں کھیلا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا اورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج پراویڈینس میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ 

News Code 1907624

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =