بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں سے  پُرامن تعلقات چاہتے ہیں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی  نے بحرین میں مقیم پاکستانی بشہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے بغیر خارجہ پالیسی کے مقاصد حاصل نہیں کیے جاسکتے۔ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کا خوکاہاں ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کی انتہا پسند تنظیم  آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

News Code 1907573

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =